الخدمت فائونڈیشن گجرات کے زیرانتظام ویژن پبلک سکول گجرات میں فری میڈیکل اورڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات میںمیڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا
الخدمت فاونڈیشن کی ڈسٹرکٹ مینجمینٹ باڈی کا اجلاس کھاریاں میں منعقد ہوا۔
الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے شعبہ فری لیگل ایڈ و قیدیوں کی بہبود کی میٹنگ ضلعی دفتر کھاریاں میں چوہدری عنصرمحمود ایڈووکیٹ آف دھول کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔
الخدمت فائونڈیشن شمالی پنجاب کا سہ ماہی اجلاس کھاریاں میں گزشتہ روز منعقد ہوا ۔
چوہدری اعجاز اسلم مہمند چک نے مسجد کی تعمیر کیلئے مزید پانچ لاکھ پچاس ہزار (550,000) روپے الخدمت فائونڈیشن گجرات کے حوالے کر دیے ۔
کھاریاں شہر کے تمام گورنمنٹ سکولز کے مستحق بچوں میں سردیوں کا یونیفارم اور جوتے تقسےم کےے۔
الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے زیر انتظام الفلاح ٹیکنیکل ٹرئننگ سنٹر کھاریاں کے طلبہ کی چوتھی تقریب تقسیم اسنادکا انقعاد ہوا۔
عرب میڈیکل یونین کے پراجیکٹ مینجر برائے پاکستان عبدا لرحمن الریدی نے الخدمت ہسپتال گجرات ،الخدمت لیب گجرات، اور غلام نبی ہسپتال دھول کا دورہ کیا۔
ٓالخدمت فاو نڈیشن ضلع گجرات نے کھاریاں کینٹ کی مسحیی برادری میں عید تقسیم کی۔ مہمان خصوصی سید ضیااللہ شاہ ایڈووکیٹ تھی۔
گورنمنٹ تعلیم القرآن پرائمری سکول عید گاہ کھاریاں کے بچوں میں موسم سرما کے کپڑے اور جوتے تقسیم کیے
پیڈل فار پیس سائیکل ریلی کے شرکا ء کا کھاریاں پہنچنے پر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کی طرف سے شاندار استقبال ۔ریلی کے شرکاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا۔
الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کی طرف سے سندھ کے بارش زدہ علاقوں سکرنڈ،مہراب پور اور مورو میں امدادی راشن تقسیم کیا گیا اورآج سانگھڑ ،ٹنڈوآدم اور شدادپور میں امدادی راشن تقسیم کیا جائے گا۔