ٓالخدمت فاو نڈیشن ضلع گجرات نے کھاریاں کینٹ کی مسحیی برادری میں عید تقسیم کی۔ مہمان خصوصی سید ضیااللہ شاہ ایڈووکیٹ تھی۔
الخدمت فاو نڈیشن ضلع گجرات نے کھاریاں کینٹ اور گردونواح میں بسنے والی مسحیی برادری میں عید تقسیم کی۔ پروگرام کا آغاز بابوالیاس کی دعا سے ہوا۔بابوالیاس نے الخدمت کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کے الخدمت فاو نڈیشن ہمیں ہر سال کرسمس کے مو قع پر یاد رکھتی ہے جس پر ہم مشکور ہیںالخدمت کے اقلیتی یونٹ کے صدرعدنان شیر مسیح نے سال بھر کی رپورٹ پیشں کی کے الخدمت فاو نڈیشن نے ۳۲ بچونکو روز گار فراہم کرنے کیلئے سلائی کڑ ھا ئی کے سکول میں داخل کروایا جنہوں نے اِس کرسمس کے موقع پر خود سلائی کڑ ھا ئی کر کے اپنے اور گھر والوں کیلئے کپڑے بنائے ہیں۔۰۵ من گندم ۲۱ بیوگان کو ۲ بچیونکو جییز فنڈ فراہم کیا مزید برادری کیلئے کراکری او ر ۲ تعلیم بالغاںکیلئے سنڑ کا قیام عمل میں لا یا گیا اب ۱۱۰۲ میں ایک نیا سلائی سنڑچک لشکری میں کام شروع کر دے گا آ خرمیں سید ضیااللہ شاہ نے کہا کے تمام مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اور اِس سے محبت کرنا ہمارا دینی فر یضہ ہے اِسی بِنا پر ہم آپ کی خشیوں میں شا مل ہوتے ہیں۔