|
|
الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کی متاثرین سوات ک لیے خدمات |
|
ضلع گجرات میں آئے ہوئے تمام سوات متاثرین کو ہر قسم کی ضروریات پوری کرنے کی کوشش کی گئی ۔ واپسی کے لیے 13 قافلے کو نقد رقوم اور گندم اور نئے زنانہ / مردانہ سوٹ اور راستے کے لیے کھانا اور مشروبات فراہم کئے گئے ۔ |
 |
|
 |
الحمدُ اللہ ۔ اللہ تعالیٰ کی توفیق اور نصرت سے الخدمت فائونڈیشن پاکستان کی طرح ضلع گجرات میں بھی متاثرین سوات کی دیکھ بھال جس میں رہائش، گھر کا ضروری سامان (برتن ، چولھی، کھلونی، جوتی، چارپائی اور بستر وغیرہ) ، ضروریاتِ زندگی ، اشیائے خودونوش اور نقدامداد بھی شامل ہے ، ذمہ داری سے پوری کرنے کی کوشش کی ہی۔ جس متاثرہ خاندان کی بھی ہمیں کسی نے اطلاع دی یا کسی متاثرہ خاندان نے ہم سے رابطہ کیا اُس کو سنبھالنے کی ذمہ داری ہم نے خوش دلی سے سعادت سمجھتے ہوئے قبول کی ۔ |
|
کثیر تعداد میں متاثرین سوات کی آمد کے باوجود اُن کے سنبھالنے میں کوئی دقت / پریشانی صرف اس لیے نہ ہوئی کہ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے 40 سے زائد یونٹس اور 600 سے زائد ذمہ داران دن رات لوگوں کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہنگامی حلات میں بھی کام کرنے کا تجربہ اور جذبہ رکھتے ہیں ۔
|
 |
|
|

|
|
|
 |
جس کی وجہ سے متاثرین سوات کی خدمت کرنے میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہوئی ۔ اور مخیر حضرات کے بے پناہ اعتماد کی وجہ سے نہ ہی وسائل کی کمی آڑھے آئی ۔ متاثرین کے احوال اور ضرورت سے مکمل آگاہی کے لیے الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے ذمہ داران سمیت ، ڈاکٹرز ، صحافی حضرات اور مخیر حضرات پر مشتمل ایک وفد نے مردان کے مختلف کیمپون کا دورہ کیا ۔ |
|
سوات متاثرین کے قیام اور واپسی پر اخراجات |
|
100,000 |
صدر الخدمت فائڈیشن مردان کو ضلع مردان کے کیمپس کے لیے ادائیگی نقد بذریعہ ڈاکٹر عطاء الرحٰمن صاحب |
100,000 |
نائب صدر الخدمت فائڈیشن اسلام آباد کو اسلام آباد کیمپ کے لیے نقد بذریعہ چوہدری سیلم صاحب |
1,102,000 |
الخدمت فائڈیشن پاکستان کو سرحد کیمپس کے لیے بذریعہ چیک |
398,095 |
ضلع گجرات میں قیام پذیرمتاثرین کو راشن خرید کر دیا |
241,250 |
ضلع گجرات میں قیام پذیرمتاثرین کی واپسی پر کرایہ 13 قا فلے |
162,000 |
ضلع گجرات میں قیام پذیرمتاثرین کی واپسی پر نقد مدد |
57,900 |
مردان کیمپ میں نوملود بچوں کے لیے خشک دودھ اور نئے کپڑے |
7,300 |
چار 04 ایمبو لینسیں مردان اور صوابی کے کیمپس میں خدمات انجام دیتی رہیں |
11,000 |
دو ماہ تک تین اخبارات کی ویب سائیٹ پر سوات متاثرین کی بابت اپیل |
2,179,545 |
ٹوٹل نقد رقوم سے اخراجات |
|
|
|