جہیز فنڈ

ایک طرف صاحب حیثیت لوگ ایک شادی پر محض شان و شوکت کے لئے لاکھوں

روپے خرچ کے دیتے ہیں۔ جب کہ دوسریطرف صرف 10-20 ہزار کے لئے ہزاروں

غریب گھرانوں کی بچیاں انتظار کی سولی پر لٹکی رہتی ہیں۔ ایسے غریب

اورمستحق گھرانوں کی بچیوں کی مدد کے لئے ہم جہیز فنڈ سے امداد کر رہے

ہیں۔ اس مد میں بھی اہل خیر کے مالی ایثار کیضرورت ہے۔ اس سلسلے میں ہم

تقریباً 25افراد کو پچھلے ایک سا ل کے دوران 96,000 روپے مہیا کر چکے ہیں۔  

Alkhidmat Foundation Gujrat (c) 2010