الخدمت اسلامک مائیکروفنانس (قرض حسنہ ) بلا سود چھوٹے کاروبای قرض

 

Al-Khidmat Microfinance Issues Interest-Free Loan To 8 people In Gujrat


Gujrat, 22-11-2013: Al-Khidmat Foundation microfinance distributed Rs. 195,000 among 8 people this month. The money was issued to them as interest-free loan.
A special cheque distribution ceremony was arranged in that context in which Ch. Ghayyas Ahmad was the chief guest. Director Microfinance Ch. Ghazzanfar Iqbal presided over the ceremony.
The ceremony was organized in Jamya Shafeeq Mosque G.T. road Khariyan. Mr. Ghayyas Ahmad stated that the idea of interest-free loan was first implemented four years ago when Rs.20,000 were distributed.
The project has evolved uniquely and Al-Khidmat Foundation has been helping several deserving people of Gujrat to earn bread.???

الخدمت مائکروفنانس اسلامک مائکروفنانس کا دوسرا نام ہے ۔
اس اسکیم کے تحت حقدار افراد کو بغیر کسی سفارش کے میرٹ کی بنیاد پر بغیر کسی سود ، فارم فیس ، سروسز چاجز کاروباری قرضے جاری کئے جاتے ہیں ۔
اس ا سیکم کے تحت پاکستان کے پسماندہ حلات کے باوجود پچھلے تین سالوں میں 196 افراد کو 3,602,000 لاکھ کے قرضے جاری کئے جا چکے ہیں جس میں سے 70 قرض گر ہندگان نے اپنے مکمل قرضے ادا کر دیئے ۔ جن کی مکمل مالیت 1,203,000 ہے ۔ اور اپنے اپنے کاروبا ر کو اچھے انداز میں چلا رہے ہیں ۔

       
   

آپ بھی ایک فرد کو کاروبار کروا نے کیلئے 20,000 سے 30,000 صدقہ کر سکتے ہیں جس سے ایک فرد نہیں بلکہ ایک نسل کمانے کا گُر سیکھ جاتی ہے اور پھر 1.5 سال بعد دوسرے خاندان کو یہ قر ضہ جاری کر دیا جا تا ہے ۔ اس طرح ایک ڈونر کے دیئے ہوے 20 ہزار روپے صرف 10 سال کے عرصہ میں 6 سے 10 خاندانوں کو اپنے بائوں پر کھڑا کرنے کا سبب بنتے ہیں ۔

 

   

 

الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کے تحت چلنے والے اس انسان دوست فلاحی منصوبہ کا مقصد یہ ہے کہ ایسے تمام افراد اور خاص طور پر نوجوانوں کو سامنے لایا جائے جو ہنر مند ہیں۔ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ایک بامقصد زندگی کی طرف قدم بڑھانا چاہتے ہیں۔ الخدمت قرض حسنہ سکیم ایسے تمام افراد کو قرضہ فراہم کر رہی ہے تا کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں اور معاشرے کے ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے زندگی گزار سکیں۔

   
اس طرح آپ ایک حقیقی ضرورت مند کو اس کے پاؤں پر کھڑا کر سکیں گے اور پیشہ ور گدا گروں کی حوصلہ شکنی ہو گی۔ 
           
  ----------------------------------------------------------------------------------

Alkhidmat Foundation Gujrat (c) 2010