|
محتلف میڈیکل ٹیسٹوں کے بغیر اب مرض کی تشخیص ناممکن خیال کی جاتی ہے ان ٹیسٹوں کے اخراجات غریب آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔ اس لیے الخدمت فائونڈیشن ضلع بھر میں لیبارٹریز قائم کرنے کا خاص پروگرام رکھتی ہی۔ اب تک جلالپور جٹاں اور گجرات شہر میں یہ لیبارٹریاں قائم ہو چکی ہیں ۔ جہاں نہایت ہی قلیل اور رعایتی نرخوں پر میڈیکل ٹیسٹ کئے جاتے ہیں ۔ جبکہ مستحق مریضوں کے ٹیسٹ بلکل فری کئے جاتے ہیں ۔
اس وقت ضلع گجرات میں 2 لیبارٹریز کام کر رہیں ہیں جن سے 1,582 مریض مستفید ہو چکے ہیں |
 |