الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے جب نوجوان نسل میں پھیلتی ہوئی بے روزگاری کو دیکھا تو سوچا کہ کیوں نہ انہیں کوئی ایسا کام یا ہنر سکھایا جائے جس سے اپنے ہاتھ سے محنت مزدوری کر کے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔اس عہد کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے اور اس دوران تینوں شعبہ جات میں کل 79طلباء پاس ہوئے ہیں اور اب اپنے اور اپنے گھر والوں کے لئے باوقار روزگا ر کما رہے ہیں۔ |