ہر ماہ 5گھرانوں کو فری راشن مہیا کیا جا رہا ہے ۔ راشن میں گھی ،چینی ،دال،چاول وغیرہ ہو تے ہیں
اس سال 50من (2,000 کلو گرام ) گندم مسیحی بیوگان کو فراہم کی گ
چھ (6)معذور افرا د کو وہیل چئیرز دی گئیں
الفلاح ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کھاریاں میں 7مسیحی بچے فری فنی تعلیم بھی حاصل کر چکے ہیں جن کو یونیفارم اور کتابیں بھی ادارہ کی طرف سے فراہم کی گئیں تھیں ۔ اس وقت الفلاح ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹرمیں مختلف چار شعبہ جات میں فنی تعلیم سکھائی جا رہی ہے جس میں مسیحی برادری سمیت تمام مستحق افراد کو فری تعلیم دی جا رہی |