اپیل برائے گندم |
|||||||||||||||
![]() |
![]() |
||||||||||||||
![]() |
![]() |
||||||||||||||
جب ہم اپنے گھر کے لئے سال بھر کی گندم خریدتے ہیں تو حسب استطاعت یا کم از کم ایک رشتہ دار، محلے دار یا پھر دنیا میں بسنے والے خاندان کے لئے بھی گندم صدقہ کریں ۔کیونکہ قرآن پاک میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے کہ مال کو پاک کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ صدقہ ہے۔اس طرح یہ ہمارے لئے بخشش کا ذریعہ بھی بنے گا اور ایک مستحق خاندان سال بھر اطمینان سے گزار لے گا۔ |
|||||||||||||||
![]() |
![]() |
![]() |
|||||||||||||
گذشتہ سال الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے آپ مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق خاندانوں میں 350من گندم تقسیم کی تھی ۔جس کا ہر نوالہ آپ کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضا کا باعث بنتا رہا۔ اس سال بھی گندم کی قیمت دس ہزار(10000)روپے برقرار رہنے کی توقع ہے۔الحمداللہ ہم اس سال بھی اپنے مستحق بہن بھائیوں تک مفت گندم پہنچانے کے لئے پر عزم ہیں۔
آئیے ! آپ بھی دس ہزار روپے سے ایک خاندان کے سال بھر کی گندم فراہم کریں۔ |
|||||||||||||||